• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    "CIIE Haul" آئیے دیکھیں امریکی سیاح کے "شاپنگ بیگ" میں کیا کچھ موجود ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-09

    9 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں CIIE Haul کے دوران، امریکا سے تعلق رکھنے والے اینڈریو سمتھ، دوستوں اور اہلِ خانہ کو تحفے میں دینے کے لیے کچھ خاص تلاش کر رہے ہیں۔ آئیے ذرا دیکھیں کہ ان کے "شاپنگ بیگ" میں کیا کچھ ہے۔

    چینی ٹیکنالوجی کی جدت کے عکاس اے آئی گلاسز، انٹیلی جنٹ مینوفیکچرنگ کی ترقی کی علامت روبوٹک ڈاگ، روایتی جوڑ سازی کے فن اور کلاسیکی کھن چھو اوپرا "دی پیونی پویلین" کو یکجا کرنے والا منی ایچر پویلین اور چین کی ڈیزائنر کھلونوں کی رنگا رنگ ثقافت اجاگر کرنے والی پاپ مارٹ کی اشیا، ہر تحفہ چین کا ایک نیا پہلو سامنے لاتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان