• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    43واں انٹارکٹک مشن: چینی آئس بریکر "شیوئے لونگ"، خط استوا عبور کر کے انٹارکٹک میں داخل

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-11

    9 نومبر 2026۔ چین کی 43 ویں انٹارکٹک ایکسپڈیشن ٹیم کی آئس بریکر "شیوئے لونگ" پر "43" کا ہندسہ بنا کر یادگاری تصویر۔ (شنہوا۔ زو دووئے)

    11 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 9نومبر کو 14 بج کر 25 منٹ پر چین کی 43 ویں انٹارکٹک ایکسپڈیشن ٹیم، آئس بریکر "شیوئے لونگ" کے ذریعے خط استوا عبور کر کے انٹارکٹک میں داخل ہو گئی۔

    اس موقع پر ٹیم نے آئس بریکر پر ایک تقریب منعقد کی، "43" کا ہندسہ بناتے ہوئے ایک یادگار تصویر لی، رسہ کشی، رنگ ٹاس اور تیر اندازی کے مقابلے کیے اور سادہ مگر پرجوش انداز میں شمالی نصف کرےکو الوداع کہہ کر انٹارکٹک کی طرف اپنے سفر کو جاری رکھا۔

    9 نومبر 2026۔ آئس بریکر "شیوئے لونگ" پر چین کی 43 ویں انٹارکٹک ایکسپڈیشن ٹیم کا گروپ فوٹو۔ (شنہوا۔ زو دووئے)

    9 نومبر 2026۔ چین کی 43 ویں انٹارکٹک ایکسپڈیشن ٹیم، آئس بریکر "شیوئے لونگ" پر منعقدہ تقریب میں قومی پرچم بلند کرتے ہوئے قومی ترانہ پڑھ رہی ہے۔ (شنہوا۔ زو دووئے)

    9 نومبر 2026۔ چین کی 43 ویں انٹارکٹک ایکسپڈیشن ٹیم کے ارکان، خط استوا عبور کر کے انٹارکٹک میں داخل ہونے کی خوشی میں منعقدہ تقریب میں رسہ کشی کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ زو دووئے)

    9 نومبر 2026۔ چین کی 43 ویں انٹارکٹک ایکسپڈیشن ٹیم کے ارکان، خط استوا عبور کر کے انٹارکٹک میں داخل ہونے کی خوشی میں منعقدہ تقریب میں تیر اندازی کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ زو دووئے)

    ویڈیوز

    زبان