10 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ ، اپنےموسمِ خزاں کے سنہرے روپہلے رنگوں کے لیے تو مشہور ہے ہی لیکن آج کل بیجنگ کے باغوں کی بلیوں کا بہت شہرہ ہے اور ان میں سے ایک بلی ، بیجنگ کے جونگ شان پارک جونگ شان پارک میں ہے جو لوگوں کی بھیڑ کے باوجود نہ تو گھبراتی ہے نہ ہی بھاگتی ہے بلکہ سکون سے مسکراتے ہوئےسب کے ساتھ تصویریں بنواتی ہے ۔



