• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    "ڈبل 11 آن لائن شاپنگ فیسٹیول" میں پارسلز کی ترسیل کا نظام پوری استعداد کے ساتھ متحرک

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-12

    12 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 9نومبر 2026 کو شمال مغربی چین کے نِنگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ین چھوان کی کاونٹی حہ لان میں، J&T Express کے انتظامی مرکز میں بڑی تعداد میں موجود پارسل چھانٹنے جا رہے ہیں۔

    ایک ماہ پہلے سے "ڈبل 11 آن لائن شاپنگ فیسٹیول" کی فروخت کا تشہیری سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد سے ین چھوان کاونٹی کی لاجسٹکس کمپنیز، اپنی پوری استعداد کے ساتھ دن رات کام کر رہی ہیں۔ (شنہوا- یانگ جی سین)

    ایک ماہ پہلے سے "ڈبل 11 آن لائن شاپنگ فیسٹیول" کی فروخت کا تشہیری سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد سے نِنگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ین چھوان کی کاونٹی حہ لان کی لاجسٹکس کمپنیز، اپنی پوری استعداد کے ساتھ دن رات کام کر رہی ہیں۔ (شنہوا- یانگ جی سین)

    9 نومبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ین چھوان کی کاونٹی حہ لان میں، ZTO Express کے انتظامی مرکز میں کارکن پارسل چھانٹ رہے ہیں۔ (شنہوا- یانگ جی سین)

    9 نومبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ین چھوان کی کاونٹی حہ لان میں، ZTO Express کے انتظامی مرکز میں کارکن پارسل چھانٹ رہے ہیں۔ (شنہوا- یانگ جی سین)

    9 نومبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ین چھوان کی کاونٹی حہ لان میں، J&T Express کے انتظامی مرکز میں کارکن پارسل سکین کر رہے ہیں۔ (شنہوا- یانگ جی سین)

    9 نومبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ین چھوان کی کاونٹی حہ لان میں، J&T Express کے انتظامی مرکز میں کارکن پارسل سکین کر رہے ہیں۔ (شنہوا- یانگ جی سین)

    9 نومبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ین چھوان کی کاونٹی حہ لان میں، ZTO Express کے انتظامی مرکز میں کارکن بڑے آردرز کے پارسل پیک کر رہے ہیں۔ (شنہوا- یانگ جی سین)

    9 نومبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ین چھوان کی کاونٹی حہ لان میں، ZTO Express کے انتظامی مرکز میں کارکن بڑے آردرز کے پارسل پیک کر رہے ہیں۔ (شنہوا- یانگ جی سین)

    ویڈیوز

    زبان