26 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شینزو-24 مشن کے خلاباز کامیابی سے تھیان گونگ خلائی سٹیشن میں داخل ہو ئے تو خلا میں پہلی مرتبہ چینی اور غیر ملکی خلابازوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا۔ چین میں پاکستان کے سفیر اسد گیلانی نے اس تاریخی موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاک- چین دوستی اب زمین سے خلا تک پہنچ گئی ہے۔



