• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    اپنے مشترکہ وژن سے مخلص رہتے ہوئے، خوش حالی کی جانب مشترکہ پیش رفت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-19

    19 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)ٹیکنالوجی کے جدید ترین شعبوں میں اہم پیش رفت سے لے کر بنیادی ڈھانچے کے بہتر روابط اور ماحول دوست صنعتوں تک، ایشیا- پیسیفک کے باہمی تعاون کے فوائد پورے خطے میں پھیل رہے ہیں۔

    اس تعاون کے ارتقا کے ہر مرحلے میں چین اور اس کے علاقائی شراکت دار، مشترکہ ترقی کے مضبوط عزم کے ساتھ شانہ بشانہ رہے ہیں۔ چین، ایپیک 2026 کی میزبانی کر رہا ہے۔ کھلے پن، جدت اور تعاون کو اپنی ترجیحات بناتے ہوئے چین، دیگر ارکان کے ساتھ ایشیا- پیسیفک کی برادری اور ایشیا- پیسیفک کے آزاد تجارتی علاقے کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے کام کرے گا۔

    ویڈیوز

    زبان