• صفحہ اول>>ویڈیوز

    شین زن میں کسٹمز روبوٹس کے باعث ایشیا-  پیسیفک سے آنے والی تازہ درآمدات کی کلیئرنس میں تیزی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-18

    18 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ گوانگ دونگ کے شین زن ایئرپورٹ پر کسٹمز روبوٹس "فاسٹ موڈ" میں اور تیزی کے ساتھ، پھلوں، آبی مصنوعات اور دیگر تازہ سامان کے معائنے میں مدد دے رہے ہیں۔ وہ لیبل سکین کرنے کے ساتھ فہرستوں کی جانچ اور کارگو کی تفصیلات شناخت کرنے میں بھی معاونت کر رہے ہیں۔ ان کی وجہ سے دستی پڑتال کا دورانیہ کم ہو رہا ہے اور ایشیا-بحرالکاہل سے آنے والی تازہ مصنوعات، چینی منڈی میں داخل ہو کر پہلے کی نسبت کم وقت اور تیز رفتار کے ساتھ صارفین تک پہنچ رہی ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان