3 فروری کو "شی جن پھنگ تحقیقی مرکز برائے ثقافتی نظریات " کی سالانہ علمی کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں شریک ماہرین نے کہا کہ ثقافت کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات عصری چینی ثقافتی عمل کا ایک نظریاتی خلاصہ ہیں، جو ثقافتی طور پر مضبوط قوم کی تعمیر کے لیے ایک طاقتور نظریاتی ہتھیار اور سائنس
گومن دانگ پارٹی اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا تھنک ٹینک فورم 3 جنوری کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ فورم کے دوران، شرکاء نےآبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان سیاحتی، صنعتی نیز ماحولیات اور پائیدار ترقی کے تبادلے اور تعاون سمیت تین موضوعات پر گہرائی سے بات چیت کی۔ اس دوران پانچ پہلوؤں میں 15 مشترکہ تج
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے 14ویں مرکزی دستاویز نمبر ایک 3 فروری کو جاری کی گئی۔ دستاویز کا عنوان ہے "زرعی اور دیہی جدیدکاری کو آگے بڑھانے اور جامع دیہی احیاء کومضبوطی سے فروغ دینےکے بارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور چین کی ریاستی کونسل کی رائے"۔ مرکزی دست
3 فروری کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ، چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے یوراگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے ملاقات کی۔
حالیہ دنوں، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو سے اسٹریٹجک مذاکرات کیے۔اس موقع پر شوئیگو نے کہا کہ روس جاپان کی "دوبارہ عسکریت پسندی" کو تیز کرنے کی کوششوں کی سخت مخالفت کرتا ہے۔
3 فروری کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین گوادر بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ،قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے اور زخمیوں نیز جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتا ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ چین دہشت گردی کی ہر شک
حالیہ دنوں ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ایک وفد نے متعدد ممالک کا دورہ کیا اور سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس کے فیصلوں اور روح کو اجاگر کیا ۔
3 فروری کو بیجنگ میں گومن دانگ پارٹی اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے تھنک ٹینکس کا فورم منعقد ہوا۔ فورم کا موضوع تھا "آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان تبادلوں و تعاون کا مستقبل"۔ گومن دانگ پارٹی اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے سیاحت، صنعت،
2 فروری کو چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ حالیہ عرصے میں امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے متعدد مواقع پر چینی کمپنیوں کے اہلکاروں کو طویل عرصے تک بلاجواز طور پر روک کر تفتیش کی، حراست میں لیا اور واپس بھیجا۔ایسی کارروائیوں سے چینی شہریوں کے جائز حقوق و مف
یکم فروری کو سی پی سی سینٹرول کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے بیجنگ میں روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو سے ملاقات کی۔وانگ ای نے کہا کہ اس وقت دوسری جنگِ عظیم کے بعد قائم ہونے والا بین الاقوامی نظام اور بین الاقوامی تعلقات کے
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نائب مندوب سون لے نے 30 جنوری کو اقوام متحدہ کے انسدادِ دہشت گردی دفتر کے زیر اہتمام "وسطی ایشیا ابتدائی انتباہی نیٹ ورک" منصوبے کی بریفنگ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کو انتخابی بنیادوں پر انسدادِ دہشت گردی اور دوہرے معیار کے رویوں کے خلاف متحد ہ
چینی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے چین کی جانب سے امریکہ کے خلاف "افراطِ زر میں کمی کے قانون" سے متعلق عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کے تنازع میں ماہرین کے پینل کے فیصلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔اس فیصلے میں امریکہ کے متعلقہ اقدامات کو عالمی تجارتی تنظیم کے قواعد کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہ
31جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)30 جنوری کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے مستقبل کی صنعتوں میں پیش رفت اور امکانات کے حوالے سے 24ویں گروپ سٹڈی سیشن کا انعقاد کیا جس کی صدارت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے کی
31 جنوری کو، چین کے صدر شی جن پھنگ اور الجزائر کے صدر عبدالمجید تیبون نے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ,الجزائر ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر ایک دوسرے کو تہنیتی پیغامات ارسال کیے۔
یکم فروری کو ، چھیوشی میگزین کے تیسرے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین، شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون بعنوان " مالیاتی ترقی کے چینی خصوصیات کے حامل راستے پر گامزن رہنا ،ایک مضبوط مالیاتی طاقت کی تشکیل" شائع ہوا۔
30 جنوری کو چین اور آسیان ممالک کے درمیان بحیرہ جنوبی چین میں فریقین کے طرز عمل کے اعلامیے پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ عہدیداروں کا 25واں اجلاس فلپائن کے شہر سیبو میں منعقد ہوا۔ تمام فریقوں کا ماننا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ بحیرہ جنوبی چین میں ف
30 جنوری کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے دورہ چین کے حوالے سے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ آٹھ سالوں میں کسی برطانوی وزیر اعظم کا چین کا پہلا دورہ ہے اور نئے سال کے آغاز پر چین کی میزبانی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے رہنما کا پہلا
برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کے دورہ چین کے دوران چین اور برطانیہ نے جو مثبت نتائج حاصل کیے وہ یہ ہیں ۔
29 جنوری کی سہ پہر کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ بیجنگ میں بات چیت کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چین برطانیہ کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کے مرکزی مفادات اور اہم خدشات کا احترام کرنے، تزویراتی رابطے اور باہمی اعتماد کی بنیاد کو مضبوط بنانے، مختلف
29 جنوری کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نےیومیہ پریس کانفرنس میں سرحد پار ٹیلی کمیونیکیشن فراڈ پر کاری ضرب لگانے کے حوالے سے کہا کہ ایک عرصے سے چین سرحد پار ٹیلی کمیونیکیشن اور آن لائن فراڈ پر کاری ضرب لگانے کے لیے میانمار اور دیگر ممالک کے ساتھ فعال تعاون کر رہا ہے، مشترکہ طور پر آن لائن