5مارچ کی صبح نو بجے، چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کا تیسرا اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ سمیت سی پی سی اور ملک کے رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت کی۔