• صفحہ اول>>سیاست

    رواں سال  قومی عوامی  کانگریس کے اجلاس  میں موصول تجاویز پر ریفرنس اجلاس منعقد

    (CRI)2025-03-26

    14ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں نمائندوں کی تجاویز کے حوالے سے ریفرنس اجلاس 26 مارچ کو منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ 14ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے دوران این پی سی کے نمائندوں نے کل 9160 تجاویز پیش کیں۔ این پی سی کی قائمہ کمیٹی کے تحت ورکنگ کمیٹی نے متعلقہ محکموں کے ساتھ ان تجاویز کا ایک سنجیدہ اور جامع تجزیہ کیا۔ قانون کے مطابق، ان تمام تجاویز کو 211 انڈرٹیکنگ یونٹس سنبھالیں گے۔

    Language