• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ ویت نام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کریں گے

    (CRI)2025-04-11

    11 اپریل کو ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ، ویت نام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام اور ویت نام کے صدرلوونگ کوونگ کے دعوت پر، 14 سے 15 اپریل تک ویت نام کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اسی طرح، ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان اسکندر اور کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی کے دعوت پر، چینی صدر شی جن پھنگ 15 سے 18 اپریل تک ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ 

    زبان