• صفحہ اول>>سیاست

    چینی ریاستی کونسل کا ہائی نان جزیرہ اور چھن ہوانگ ڈاؤ سمیت 15 شہروں (علاقوں) میں سرحد پار ای کامرس کے جامع پائلٹ زون قائم کرنے پر اتفاق

    (CRI)2025-04-27

    ہائی نان جزیرہ اور چھن ہوانگ ڈاؤ سمیت 15 شہروں (علاقوں) میں سرحد پار ای کامرس کے جامع پائلٹ زون قائم کرنے سے متعلق ریاستی کونسل کا جواب آج جاری کیا گیا۔

    ریاستی کونسل نے ہائی نان جزیرے اور چھنگ ہوانگ داؤ، باؤڈنگ، ایرن ہاٹ، ڈان ڈونگ، چھو زو، سان منگ، کھائی فینگ، شن شیانگ، عہ زو، شاؤ یانگ، وؤ زو، بے ہائی، فانگ چھنگ گانگ، گوانگ آن،بورتالا منگول خود مختار پریفیکچر سمیت 15 شہروں (علاقوں) میں جامع سرحد پار ای کامرس پائلٹ زونز قائم کرنے پر اتفاق کیا۔

    اس کے ساتھ ہی، ہائی کھو، سان یا اور الاشان کھو میں قائم جامع سرحد پار ای کامرس پائلٹ زونز کو ختم کر دیا جائے گا۔

    زبان