• صفحہ اول>>سیاست

    برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا چین کا دورہ کریں گے

    (CRI)2025-05-10

    10 مئی کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا دس سے چودہ مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    زبان