• صفحہ اول>>سیاست

    ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ڈنمارک کے وزیر خارجہ  17 سے 20 مئی تک  چین کا دورہ کریں گے

    (CRI)2025-05-15

    15 مئی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوکے راسموسن 17 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    زبان