مقامی وقت کے مطابق 19 مئی کو یونیسکو کے 1970 کنونشن، یعنی ثقافتی املاک کی غیر قانونی درآمد و برآمد اور ملکیت کی غیر قانونی منتقلی پر پابندی اور روک تھام کے ذرائع پر یونیسکو کنونشن کی ریاستوں کی آٹھویں کانفرنس پیرس میں شروع ہوئی۔ چین کو کانفرنس کی صدارت کے طور پر منتخب کیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چین کنونشن کی ریاستوں کی کانفرنس کی صدارت کے طور پر منتخب ہوا ہے۔ چین نے 1989 میں اس کنونشن کو رسمی طور پر اپنا یا تھا ۔