• صفحہ اول>>سیاست

    چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی ہوائی جن پینگ ایکواڈور کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

    (CRI)2025-05-21

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ایکواڈور کے صدر نوبووا کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر تعلیم ہوائی جن پینگ 24 مئی کو ایکواڈور کے صدر نوبووا کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایکواڈور کے دارالحکومت کوئٹو جائیں گے۔

    زبان