• صفحہ اول>>سیاست

    چینی وزیراعظم انڈونیشیا اور ملائیشیا کا دورہ کریں گے

    (CRI)2025-05-23

    چینی وزیراعظم لی چھیانگ انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے اور ملائیشیا میں آسیان ۔چین۔ خلیج تعاون کونسل سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

    چینی وزارت خارجہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کی دعوت پر وزیر اعظم لی چھیانگ 24 سے 26 مئی تک انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی دعوت پر لی چھیانگ 26 سے 28 مئی تک کوالالمپور، ملائیشیا میں آسیان- چین -جی سی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

    زبان