• صفحہ اول>>سیاست

    2025 "شنگھائی تعاون تنظیم کا دن" بیجنگ میں منایا گیا

    (CRI)2025-06-12

    11 جون کو بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ کی میزبانی میں "شنگھائی تعاون تنظیم کے دن" کا استقبالیہ منعقد ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف اور چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے متعلقہ ممالک کے سفیروں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کی 24 ویں سالگرہ منانے کے لیے تقریب میں شرکت کی۔

    استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے یرمیک بائیف نے کہا کہ گزشتہ 24 برسوں کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کی بین الاقوامی حیثیت اور اثر و رسوخ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ "شنگھائی روح" کے مطابق ، شنگھائی تعاون تنظیم اپنے تعاون کے شعبوں میں مسلسل توسیع ہو رہی ہے ، اور تعاون کے نئے میکانزم ابھر رہے ہیں۔

    سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف نے کہا کہ رواں سال چین شنگھائی تعاون تنظیم کے چیئرمین ملک کی حیثیت سے شنگھائی تعاون تنظیم میں مزید ٹھوس اور عملی نتائج کے لیےمتعلقہ کام انجام دے رہا ہے۔

    زبان