• صفحہ اول>>سیاست

    چین اور قازقستان کے صدور  کی  دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت

    (CRI)2025-06-17
    چین اور قازقستان کے صدور  کی  دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت

    مقامی وقت کے مطابق 16 جون کو چینی صدر شی جن پھنگ اور قازق صدر قسیم جمروت توکیوف نے چین اور قازقستان کے درمیان تعاون کے معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔

    زبان