• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے کئی دستاویزات پر دستخط

    (CRI)2025-06-18

    چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ مستقل اچھی ہمسائیگی، دوستی اور تعاون کے معاہدے اور دوسری چین۔وسطی ایشیا سمٹ کے آستانہ اعلامیہ سمیت متعدد دستاویزات پر دستخط کیے۔

    زبان