• صفحہ اول>>سیاست

    چینی وزیر اعظم برازیل میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے

    (CRI)2025-07-02

    2 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 5 سے 8 جولائی تک برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

    مصر کے وزیر اعظم مصطفیٰ مدبولی کی دعوت پر چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 9 سے 10 جولائی تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    زبان