• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ کی جانب سے    جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ  کے شہداء کو پھولوں کا گلدستہ

    (CRI)2025-07-08
    شی جن پھنگ کی جانب سے    جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ  کے شہداء کو پھولوں کا گلدستہ

    7 تاریخ کی سہ پہر ، سی پی سی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے شئر یانگ چھوان کا دورہ کیا۔انہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ کے یادگار چوک پر جنگ میں شہید ہونے والے شہدا ء کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے اور ایک میموریل ہال کا دورہ کرتے ہوئے شہدا ء کے بہادرانہ کارناموں کو یاد کیا،کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں فوج اور عوام کی بہادری سے جنگ لڑنے کی شاندار تاریخ کو تازہ کیا اور انقلابی تاریخ کی تعلیم اور عظیم مزاحمتی جنگ کے جذبے کی وراثت اور اس کے فروغ کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔

    زبان