• صفحہ اول>>سیاست

    وانگ  ای  مشرقی ایشیائی تعاون پر وزرائے خارجہ کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے

    (CRI)2025-07-08
    وانگ  ای  مشرقی ایشیائی تعاون پر وزرائے خارجہ کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای 10 اور 11 جولائی کو ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہونے والےچین - آسیان وزرائے خارجہ کے اجلاس، آسیان اور چین جاپان، جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس، مشرقی ایشیا سمٹ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس اور آسیان علاقائی فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

    زبان