• صفحہ اول>>سیاست

    دوسرے شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول کا افتتاح

    (CRI)2025-07-17
    دوسرے شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول کا افتتاح

    دوسرا شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول 16 تاریخ کو چین کے صوبۂ شائن شی کے شہر شی آن میں شروع ہوا۔ افتتاحی تقریب میں "2025 شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول مشترکہ اعلامیہ" جاری کیا گیا، جس میں "شنگھائی سپرٹ" کو اپنانے، باہمی رواداری پر قائم رہنے اور تخلیقی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا تاکہ افرادی و ثقافتی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔ ساتھ ہی، دوسرے شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول کے نتائج کی فہرست بھی جاری کی گئی۔ اس فیسٹیول کے دوران 3 ضمنی موضوعاتی تبادلہ سرگرمیاں بھی منعقد ہوں گی، نیز "چین۔ایس سی او ممالک براڈکاسٹنگ اور آڈیو ویژوئل تبادلہ تعاون کے نتائج کی نمائش"، "شنگھائی تعاون تنظیم نائٹ" میوزک کنسرٹ،میڈیا کے مشترکہ انٹرویوز، اور "2025 شاہراہ ریشم کا سفر: ایس سی او روڈ" جیسی متعدد سرگرمیاں بھی منعقد ہوں گی۔

    زبان