• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    بیجنگ 798آرٹ زون  کا  12.57 ملین وزٹس کا ریکارڈ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-25

     25 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)یہ آرٹ زون ایک متروک فیکٹری کمپلیکس کی جگہ پر بنائی گئی ہے جس کی قدیم سرخ اینٹوں کی دیواریں اس کی صنعتی تاریخ کی یاد دلاتی ہیں۔ ماضی کا یہ فیکٹری کمپلیکس آج جدید فن کے میوزیم اور گیلریز کے لیے مشہور ہے۔ 2024 میں آرٹ زون میں ریکارڈ 12.57 ملین وزٹس ہوئے۔

    ویڈیوز

    زبان