• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    یی قومیتی  گروہ کے مشعل میلے کی تقریبات

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-25

    25 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)18 جولائی 2025  جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے چو کے شہر لیوپان شوئی کی ڈسٹرکٹ شیوئی چنگ میں یی قومیتی گروہ کے مشعل میلے کی تقریب میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ان تقریبات کے آغاز کے بعد سے اس سیاحتی مقام نے ملک بھر کے سیاحوں کی توجہ حاصل کی ہے۔ یہاں 17 اگست یا اس سے پہلے متعلقہ سرگرمیوں کا ایک سلسلہ بھی منعقد ہوگا۔

    ویڈیوز

    زبان