• صفحہ اول>>سیاست

    سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے "سی پی سی پارٹی اسکول (اکیڈمی آف گورننس) کے کام سے متعلق ضوابط" کا اجراء

    (CRI)2025-08-12

     حال ہی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے ترمیم شدہ "سی پی سی پارٹی اسکول (اکیڈمی آف گورننس) کے کام سے متعلق ضوابط" جاری کیے اور ایک نوٹس میں تمام علاقوں اور محکموں سےمطالبہ کیا گیا کہ وہ بہر صورت ان ضوابط پر عمل درآمد کریں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام سطحوں کی پارٹی کمیٹیوں کو اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ پارٹی اسکولوں (اکیڈمی آف گورننس) کے کام سے متعلق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے فیصلوں اور انتظامات پر عمل درآمد کیا جائے۔ تمام سطحوں کے پارٹی اسکولوں (اکیڈمی آف گورننس) کو اس بنیادی اصول پر قائم رہنا چاہیئے کہ پارٹی اسکول پارٹی کے لئےخدمات سرانجام دے اور پارٹی کے لئے باصلاحیت افراد کو تربیت دینے کے ساتھ ساتھ تجاویز فراہم کرے۔

    زبان