• صفحہ اول>>سیاست

    "سبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثے ہیں"

    (CRI)2025-08-15

    20 سال قبل، چین کے صوبہ ژے جیانگ کے پارٹی سیکرٹری شی جن پھنگ نے دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے "سبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثے ہیں" کا نظریہ پیش کیا۔ دو دہائیوں کے دوران، چین کی ماحولیاتی کیفیت مسلسل بہتر ہوئی ہے: آسمان زیادہ نیلا، پہاڑ زیادہ سبز اور دریا زیادہ صاف ہو گئے ہیں۔ 15 اگست کو قومی ماحولیات کا دن ہے، آئیے ہم صدر شی جن پھنگ کے ماحولیاتی تحفظ کے مشوروں اور توقعات کو دوبارہ یاد کریں ۔

    زبان