• صفحہ اول>>سیاست

    چینی وزارت خارجہ کے محکمہ ایشیا کے ذمہ دار کی طرف سے جاپانی رہنماؤں کے یاسوکونی زیارت گاہ کے دورے پر جاپان کو سخت سفارتی احتجاج

    (CRI)2025-08-18

    15 اگست کو، چینی وزارت خارجہ کے محکمہ ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سنگ نے بیجنگ میں جاپانی سفارت خانے کے چیف آف مشن یوکوچی آکیرا سے ملاقات کی۔ انہوں نے 15 اگست کو جاپانی رہنماؤں کے متنازعہ یاسوکونی زیارت گاہ کے دورے پر جاپانی حکومت کو سخت سفارتی احتجاج پیش کیا۔ 

    زبان