• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے پہلے نصابی کتب کی  بروقت ترسیل و فراہمی یقینی بنانے  کا  کام جاری

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-20
    چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے پہلے نصابی کتب کی  بروقت ترسیل و فراہمی یقینی بنانے  کا  کام جاری
    16 اگست 2025۔ شمالی چین کے صوبے حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ میں نئے تعلیمی سال لیے کتب کی چھانٹی اور ترتیب کا کام جاری ہے ۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ جاو جن)
    16 اگست 2025۔ چین کے صوبے حوبے کے شہر ووہان کے ایک سکول میں اساتذہ کتب کی چھانٹی اور ترتیب میں مصروف ہیں۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ جاو جن)
    16 اگست 2025۔ چین کے صوبے حوبے کے شہر زونحوا کے ایک ویئر ہاوس میں عملے کے ارکان کتب کی چھانٹی اور پیکنگ میں مصروف ہیں۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ لیو مانٹسانگ )
    16 اگست 2025۔صوبہ شاندونگ کے شہر لن یی کے ایک ویئر ہاوس میں عملے کی ایک کارکن ، کتب کی چھانٹی کے بعد رجسٹر میں ان کا اندراج کر رہی ہیں ۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کرنے میں مصروف ہیں۔ (شنہوا/ ین جن)
    16 اگست 2025۔چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو کے شہر آن شن میں متعلقہ عملہ ، کتب کی چھانٹی اور ترتیب کے بعد ان کی ترسیل کے لیے پیکنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ چھن شی )
    16 اگست 2025۔ صوبہ شاندونگ کے شہر لن یی کے ایک ویئر ہاوس میں عملے کا ایک رکن ، پیک شدہ کتب کو ترسیل کے لیے مخصوص گودام میں پہنچا رہا ہے ۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ وانگ یان بنگ)
    16 اگست 2025۔ صوبہ جیانگ سو کے شہر شنگہوا کے ایک سکول میں اساتذہ نئے تعلیمی سال کے لیے ، کتب کی چھانٹی کر رہے ہیں ۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ جو شہ گن)
    16 اگست 2025۔ صوبہ گوئے جو کے شہر چیان شی کے ایک ویئر ہاوس میں عملے کا ایک رکن ، کتب کو پیکنگ کے لیے لے جا رہا ہے ۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ وانگ فان حوئی )
    16اگست 2025۔ صوبہ شاندونگ کے شہر چنگداو ایک سکول میں اساتذہ نئے تعلیمی سال کے لیے ، کتب کی چھانٹی کر رہی ہیں ۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ جانگ یِنگ)
    16 اگست 2025۔صوبہ شا دونگ کے شہر زاوجوانگ کے ایک بک سٹور میں عملے کی ارکان کتب کو ترتیب دے رہی ہیں ۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ سن جونگ جہ)
    16اگست 2025۔صوبہ یوننان کے شہر مینگزی کے ایک ویئر ہاوس میں عملے کی ایک رکن کتب ترتیب دے رہی ہیں ۔ چین میں نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور اس وقت ملک بھر کے سکولز اور بک سٹورز کتب کی بروقت ترسیل و فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا/ شوئے ینگ ینگ )

    ویڈیوز

    زبان