19 تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای 20 سے 22 اگست تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ چھٹے چین پاکستان وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد کریں گے۔