• صفحہ اول>>چین پاکستان

    کاشغر میں وسطی اور  جنوبی ایشیا کی تجارتی اجناس کے میلے کا انعقاد

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-20
    کاشغر میں وسطی اور  جنوبی ایشیا کی تجارتی اجناس کے میلے کا انعقاد
    میلے میں،شرکا نے روبوٹ کتے کے ساتھ بات چیت کا دلچسپ تجربہ کیا

    20 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حال ہی میں، سنکیانگ کاشغر-وسطی و جنوبی ایشیائی تجارتی اجناس کا 15واں میلہ، سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کاشغر انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبشن سنٹر میں منعقد ہوا۔ "باہمی روابط، باہمی معاونت، باہمی مفاد، مشترکہ مشاورت، تعمیر اور اشتراک" کے موضوع پر منعقدہ اس میلے میں پاکستان، کرغزستان اور قازقستان سمیت 40 ممالک اور خطوں سے 181 بین الاقوامی کمپنیز اور 1,120 ملکی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔

    میلے میں پاکستانی تجار نے حاضرین کے لیے نمائشوں کا انعقاد کیا۔

    ویڈیوز

    زبان