سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی قیادت میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کا وفد شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے 20 اگست کی دوپہر ایک خصوصی طیارے کے ذریعے لہاسا پہنچا ۔ شی جن پھنگ کی آؐ مد پر ان کا اور دیگر عہدیداران کا ہوائی اڈے اور لہاسا میں گرمجوشی سے استقبال کیا گیا ۔