• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ شی زانگ  خود  اختیار   علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی  تقریب میں شرکت کریں گے

    (CRI)2025-08-21

    شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب 21 اگست کی صبح 10 بجے شی زانگ کے صدر مقام لہاسا میں منعقد ہو گی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اس تقریب میں شرکت کریں گے۔

    زبان