• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    صوبہ فوجیان کی کاونٹی،شیان یو جہاں فن اور دستکاری کے معیار میں اضافے کو فروغ دیا جا رہا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-21
    صوبہ فوجیان کی کاونٹی،شیان یو جہاں فن اور دستکاری کے معیار میں اضافے کو فروغ دیا جا رہا ہے
    18 اگست 2025 ۔ صوبہ فوجیان کی کاونٹی شیان یو کی سان فو آرٹ گیلری میں روایتی چینی دستکاری کا عملی تجربہ کر رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، شیان یو کاؤنٹی نے روایتی فن اور دستکاری کی صنعت کی ترقی و تبدیلی کو فروغ دیا ہے اور مصنوعات کی 4 اہم اقسام تشکیل دی گئی ہیں۔ ان میں ہائی اینڈ کولیکشن، عمدہ گھریلو سجاوٹ، چینی طرز کی نئی لائٹ لگژری، اور چھوٹی ثقافتی و تخلیقی اشیا شامل ہیں۔ کاونٹی نے ای کامرس لائیو سٹریمنگ کے ذریعے اپنے غیر ملکی مارکیٹ لے آوٹ کو بھی بڑھایا ہے۔ (شنہوا/جو یی)
    18 اگست 2025۔ فوجیان سان فو کلاسیکل فرنیچر کمپنی لمیٹڈ میں، کاریگر لکڑی کے فرنیچر پر ہاتھ سے نمونے کندہ کر رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، شیان یو کاؤنٹی نے روایتی فن اور دستکاری کی صنعت کی ترقی و تبدیلی کو فروغ دیا ہے اور مصنوعات کی 4 اہم اقسام تشکیل دی گئی ہیں۔ ان میں ہائی اینڈ کولیکشن، عمدہ گھریلو سجاوٹ، چینی طرز کی نئی لائٹ لگژری، اور چھوٹی ثقافتی و تخلیقی اشیا شامل ہیں۔ کاونٹی نے ای کامرس لائیو سٹریمنگ کے ذریعے اپنے غیر ملکی مارکیٹ لے آوٹ کو بھی بڑھایا ہے۔ (شنہوا/جو یی)
    18 اگست 2025۔ فوجیان سان فو کلاسیکل فرنیچر کمپنی لمیٹڈ میں، لکڑی کا فن پارہ جس پر تمام تر کام ہاتھ سے کیا گیا ہے ۔ حالیہ برسوں میں، شیان یو کاؤنٹی نے روایتی فن اور دستکاری کی صنعت کی ترقی و تبدیلی کو فروغ دیا ہے اور مصنوعات کی 4 اہم اقسام تشکیل دی گئی ہیں۔ ان میں ہائی اینڈ کولیکشن، عمدہ گھریلو سجاوٹ، چینی طرز کی نئی لائٹ لگژری، اور چھوٹی ثقافتی و تخلیقی اشیا شامل ہیں۔ کاونٹی نے ای کامرس لائیو سٹریمنگ کے ذریعے اپنے غیر ملکی مارکیٹ لے آوٹ کو بھی بڑھایا ہے۔ (شنہوا/جو یی)
    18 اگست 2025۔ فوجیان سان فو کلاسیکل فرنیچر کمپنی لمیٹڈ کے ثقافتی و اختراعی اشیا کے حصے میں، ایک خاتون لکڑی کا بازو بند پہن کر دیکھ رہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں، شیان یو کاؤنٹی نے روایتی فن اور دستکاری کی صنعت کی ترقی و تبدیلی کو فروغ دیا ہے اور مصنوعات کی 4 اہم اقسام تشکیل دی گئی ہیں۔ ان میں ہائی اینڈ کولیکشن، عمدہ گھریلو سجاوٹ، چینی طرز کی نئی لائٹ لگژری، اور چھوٹی ثقافتی و تخلیقی اشیا شامل ہیں۔ کاونٹی نے ای کامرس لائیو سٹریمنگ کے ذریعے اپنے غیر ملکی مارکیٹ لے آوٹ کو بھی بڑھایا ہے۔ (شنہوا/جو یی)
    18 اگست 2025۔ فوجیان سان فو کلاسیکل فرنیچر کمپنی لمیٹڈ میں ایک خاتون کاریگر کام میں مصروف ہیں ۔ حالیہ برسوں میں، شیان یو کاؤنٹی نے روایتی فن اور دستکاری کی صنعت کی ترقی و تبدیلی کو فروغ دیا ہے اور مصنوعات کی 4 اہم اقسام تشکیل دی گئی ہیں۔ ان میں ہائی اینڈ کولیکشن، عمدہ گھریلو سجاوٹ، چینی طرز کی نئی لائٹ لگژری، اور چھوٹی ثقافتی و تخلیقی اشیا شامل ہیں۔ کاونٹی نے ای کامرس لائیو سٹریمنگ کے ذریعے اپنے غیر ملکی مارکیٹ لے آوٹ کو بھی بڑھایا ہے۔ (شنہوا/جو یی)
    18 اگست 2025 ۔ صوبہ فوجیان کی کاونٹی شیان یو کی سان فو آرٹ گیلری میں ایک میزبان ، لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم پر روایتی دستکاریوں کو متعارف کروا رہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں، شیان یو کاؤنٹی نے روایتی فن اور دستکاری کی صنعت کی ترقی و تبدیلی کو فروغ دیا ہے اور مصنوعات کی 4 اہم اقسام تشکیل دی گئی ہیں۔ ان میں ہائی اینڈ کولیکشن، عمدہ گھریلو سجاوٹ، چینی طرز کی نئی لائٹ لگژری، اور چھوٹی ثقافتی و تخلیقی اشیا شامل ہیں۔ کاونٹی نے ای کامرس لائیو سٹریمنگ کے ذریعے اپنے غیر ملکی مارکیٹ لے آوٹ کو بھی بڑھایا ہے۔ (شنہوا/جو یی)

    ویڈیوز

    زبان