![]() |
20 اگست 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے قصبے ڈونگ بائی ہو میں ایک ثقافتی تقریب کے دوران نوجوان جوڑے ،شادی کی مشترکہ تقریب میں شرکت کے لیے تقریب گاہ کی جانب جا رہے ہیں۔ اس قصبے میں روایتی چی شی فیسٹیول کے حوالے سے ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا تھا۔ چی شی فیسٹیول کو چینی ویلنٹائن ڈے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے قصبے ڈونگ بائی ہو میں ایک ثقافتی تقریب کے دوران شادی کی مشترکہ تقریب میں شریک نوجوان جوڑے ۔ اس قصبے میں روایتی چی شی فیسٹیول کے حوالے سے ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا تھا۔ چی شی فیسٹیول کو چینی ویلنٹائن ڈے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے قصبے ڈونگ بائی ہو میں ایک ثقافتی تقریب کے دوران شادی کی مشترکہ تقریب میں دلہن کو لے جانے کے لیے روایتی پالکی ۔ اس قصبے میں روایتی چی شی فیسٹیول کے حوالے سے ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا تھا۔ چی شی فیسٹیول کو چینی ویلنٹائن ڈے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے قصبے ڈونگ بائی ہو میں ایک ثقافتی تقریب کے دوران شادی کی مشترکہ تقریب میں شریک نوجوان جوڑوں کے ایجاب و قبول کا مرحلہ ۔ اس قصبے میں روایتی چی شی فیسٹیول کے حوالے سے ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا تھا۔ چی شی فیسٹیول کو چینی ویلنٹائن ڈے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ (شین ہوا/شو یو) |