![]() |
21 اگست 2025 ۔ تائی یوان میں ساتویں شانشی ثقافتی و صنعتی میلے میں ، بچے سون ماؤ کھیل رہے ہیں ۔ یہ لکڑی کو جوڑنے کا ایک روایتی چینی طریقہ ہے جو چینی ثقافت کا حصہ ہے۔ 21 اگست کو شروع ہونے والا ساتواں شانشی ثقافتی و صنعتی میلہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دنیا بھر کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں سے تقریباً 2,000 نمائش کنندگان اس میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ چن گوانگ) |
![]() |
21 اگست 2025 ۔ تائی یوان میں ساتویں شانشی ثقافتی و صنعتی میلے میں ، بچوں نےروبوٹ ڈاگ کے کرتبوں میں بے حد دلچسپی لی۔ 21 اگست کو شروع ہونے والا ساتواں شانشی ثقافتی و صنعتی میلہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دنیا بھر کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں سے تقریباً 2,000 نمائش کنندگان اس میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ چن گوانگ) |
![]() |
21 اگست 2025 ۔ تائی یوان میں ساتویں شانشی ثقافتی و صنعتی میلے میں ، مقامی فنکاروں نے ثقافتی پرفارمنسز سے لوگوں کو محظوظ کیا ۔ 21 اگست کو شروع ہونے والا ساتواں شانشی ثقافتی و صنعتی میلہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دنیا بھر کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں سے تقریباً 2,000 نمائش کنندگان اس میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ چن گوانگ) |
![]() |
21 اگست 2025 ۔ تائی یوان میں ساتویں شانشی ثقافتی و صنعتی میلے میں ، ایک بچہ وی آر ٹیکنالوجی کے ذریعے جن ٹسی ٹیمپل دیکھ رہاہے ۔ 21 اگست کو شروع ہونے والا ساتواں شانشی ثقافتی و صنعتی میلہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دنیا بھر کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں سے تقریباً 2,000 نمائش کنندگان اس میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ چن گوانگ) |
![]() |
21 اگست 2025 ۔ تائی یوان میں ساتویں شانشی ثقافتی و صنعتی میلے میں ، ایک نمائش کنندہ اپنے سٹال کے ساتھ تصویر کے لیے پوز دے رہا ہے ۔ 21 اگست کو شروع ہونے والا ساتواں شانشی ثقافتی و صنعتی میلہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دنیا بھر کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں سے تقریباً 2,000 نمائش کنندگان اس میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ چن گوانگ) |
![]() |
21 اگست 2025 ۔ تائی یوان میں ساتویں شانشی ثقافتی و صنعتی میلے میں ، لوگوں نے دلچسپ سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھایا۔ 21 اگست کو شروع ہونے والا ساتواں شانشی ثقافتی و صنعتی میلہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دنیا بھر کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں سے تقریباً 2,000 نمائش کنندگان اس میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ چن گوانگ) |
![]() |
21 اگست 2025 ۔ تائی یوان میں ساتویں شانشی ثقافتی و صنعتی میلے کے دوران لائیو سٹریمنگ میں مصروف ایک انفلوئنسر۔ 21 اگست کو شروع ہونے والا ساتواں شانشی ثقافتی و صنعتی میلہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دنیا بھر کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں سے تقریباً 2,000 نمائش کنندگان اس میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ چن گوانگ) |
![]() |
21 اگست 2025 ۔ تائی یوان میں ساتویں شانشی ثقافتی و صنعتی میلے کے نمائشی ہال کا منظر ۔ 21 اگست کو شروع ہونے والا ساتواں شانشی ثقافتی و صنعتی میلہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دنیا بھر کے 30 سے زائد ممالک اور علاقوں سے تقریباً 2,000 نمائش کنندگان اس میلے میں شرکت کررہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ چن گوانگ) |