![]() |
20 اگست 2025 ۔صوبہِ جی جیانگ کے شہر ٹھونگ شیانگ میں منعقدہ ، چائنا یوتھ الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن لٹریسی کانٹیسٹ میں شریک نوعمر بچے ۔10 سے 24 اگست تک جاری رہنے والے اس فائنل مقابلے میں ملک بھر سے 28,000 سے زائد شرکا نے 20 ایونٹس میں حصہ لیا۔ یہ ایونٹ تین بڑے شعبوں میں تقسیم تھا جن میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن، الگوردھمک تھنکنگ اور انڈیپنڈنٹ انوویشن شامل تھے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔صوبہِ جی جیانگ کے شہر ٹھونگ شیانگ میں منعقدہ ، چائنا یوتھ الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن لٹریسی کانٹیسٹ میں "سمارٹ پلینیٹ " چیلنج کے نوعمر شرکا ۔10 سے 24 اگست تک جاری رہنے والے اس فائنل مقابلے میں ملک بھر سے 28,000 سے زائد شرکا نے 20 ایونٹس میں حصہ لیا۔ یہ ایونٹ تین بڑے شعبوں میں تقسیم تھا جن میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن، الگوردھمک تھنکنگ اور انڈیپنڈنٹ انوویشن شامل تھے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔صوبہِ جی جیانگ کے شہر ٹھونگ شیانگ میں منعقدہ ، چائنا یوتھ الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن لٹریسی کانٹیسٹ میں انوویٹو الیکٹرانک ڈیزائن مقابلے کا منظر ۔10 سے 24 اگست تک جاری رہنے والے اس فائنل مقابلے میں ملک بھر سے 28,000 سے زائد شرکا نے 20 ایونٹس میں حصہ لیا۔ یہ ایونٹ تین بڑے شعبوں میں تقسیم تھا جن میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن، الگوردھمک تھنکنگ اور انڈیپنڈنٹ انوویشن شامل تھے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔صوبہِ جی جیانگ کے شہر ٹھونگ شیانگ میں منعقدہ ، چائنا یوتھ الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن لٹریسی کانٹیسٹ میں انوویٹو الیکٹرانک ڈیزائن مقابلے کے منصفین، شرکا کے کام کی جانچ کر رہے ہیں ۔10 سے 24 اگست تک جاری رہنے والے اس فائنل مقابلے میں ملک بھر سے 28,000 سے زائد شرکا نے 20 ایونٹس میں حصہ لیا۔ یہ ایونٹ تین بڑے شعبوں میں تقسیم تھا جن میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن، الگوردھمک تھنکنگ اور انڈیپنڈنٹ انوویشن شامل تھے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔صوبہِ جی جیانگ کے شہر ٹھونگ شیانگ میں منعقدہ ، چائنا یوتھ الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن لٹریسی کانٹیسٹ میں یو اے وی تھیم پر مشتمل مقابلے کا منظر ۔10 سے 24 اگست تک جاری رہنے والے اس فائنل مقابلے میں ملک بھر سے 28,000 سے زائد شرکا نے 20 ایونٹس میں حصہ لیا۔ یہ ایونٹ تین بڑے شعبوں میں تقسیم تھا جن میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن، الگوردھمک تھنکنگ اور انڈیپنڈنٹ انوویشن شامل تھے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔صوبہِ جی جیانگ کے شہر ٹھونگ شیانگ میں منعقدہ ، چائنا یوتھ الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن لٹریسی کانٹیسٹ میں "مرین ہوم لینڈ کنسٹرکشن" مقابلے کی ایک تصویری جھلک ۔10 سے 24 اگست تک جاری رہنے والے اس فائنل مقابلے میں ملک بھر سے 28,000 سے زائد شرکا نے 20 ایونٹس میں حصہ لیا۔ یہ ایونٹ تین بڑے شعبوں میں تقسیم تھا جن میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن، الگوردھمک تھنکنگ اور انڈیپنڈنٹ انوویشن شامل تھے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔صوبہِ جی جیانگ کے شہر ٹھونگ شیانگ میں منعقدہ ، چائنا یوتھ الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن لٹریسی کانٹیسٹ میں "مرین ہوم لینڈ کنسٹرکشن" مقابلے میں شریک نوجوان طلبہ۔10 سے 24 اگست تک جاری رہنے والے اس فائنل مقابلے میں ملک بھر سے 28,000 سے زائد شرکا نے 20 ایونٹس میں حصہ لیا۔ یہ ایونٹ تین بڑے شعبوں میں تقسیم تھا جن میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن، الگوردھمک تھنکنگ اور انڈیپنڈنٹ انوویشن شامل تھے۔ (شین ہوا/شو یو) |
![]() |
20 اگست 2025 ۔صوبہِ جی جیانگ کے شہر ٹھونگ شیانگ میں منعقدہ ، چائنا یوتھ الیکٹرانک اینڈ انفارمیشن لٹریسی کانٹیسٹ میں "سروائیول آن مارس" چیلنج مقابلے کی ایک تصویری جھلک ۔10 سے 24 اگست تک جاری رہنے والے اس فائنل مقابلے میں ملک بھر سے 28,000 سے زائد شرکا نے 20 ایونٹس میں حصہ لیا۔ یہ ایونٹ تین بڑے شعبوں میں تقسیم تھا جن میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن، الگوردھمک تھنکنگ اور انڈیپنڈنٹ انوویشن شامل تھے۔ (شین ہوا/شو یو) |
چین کے یومِ فتح کی پریڈ ، پیپلز ڈیلی آن لائن کے ساتھ پریڈ کی مشق اور اس جذبے کو قریب سے دیکھیے
جنگ عظیم دوم میں برطانوی جنگی قیدی اور چینی مچھیروں کی کہانی ، جو آج بھی یاد کی جاتی ہے
انسان نما روبوٹ کی "زندگی " کیسی ہوگی ؟ آئیے ذرا ایک دن ان کے ساتھ گزاریں
چیننی تہذیب کجو سمجھیے ، صدر شی جن پھنگ کے ساتھ: دن ہوانگ جانا میری خواہش ہے