• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    چنگ ہائی میں گلوکاری اور گھڑ دوڑ کے مقابلے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-26
    چنگ ہائی میں گلوکاری اور گھڑ دوڑ کے مقابلے
    15 اگست 2025 . چین کے تبت خود اختیار علاقے کے صوبے چنگ ہائی کی کاونٹی گونگ حہ کا فضائی منظر ۔ اس کاونٹی میں 15 سے 21 اگست تک بیک وقت، تبت کے محبت کے گیت گانے کا مقابلہ اور گھڑ دوڑ "لایی " کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے ۔ دونوں ایونٹس کے دوران تبت کے اسکوائر ڈانس "گوچوانگ" کی محافل بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ (شین ہوا/کی چی جی یوئے)
    17 اگست 2025 . چین کے تبت خود اختیار علاقے کے صوبے چنگ ہائی کی کاونٹی گونگ حہ میں گھڑ دوڑ کا منظر ۔ اس کاونٹی میں 15 سے 21 اگست تک بیک وقت ، تبت کے محبت کے گیت “لایی “ گانے کا مقابلہ اور گھڑ دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے ۔ دونوں ایونٹس کے دوران تبت کے اسکوائر ڈانس "گوچوانگ" کی محافل بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ (شین ہوا/قی جی یوئے)
    17 اگست 2025 . چین کے تبت خود اختیار علاقے کے صوبے چنگ ہائی کی کاونٹی گونگ حہ میں گھڑ دوڑ کے مقابلے کا منظر ، اس مقابلے میں ہر عمر کے لوگ دلچسپی لیتے ہیں ۔ اس کاونٹی میں 15 سے 21 اگست تک بیک وقت ، تبت کے محبت کے گیت “لایی “ گانے کا مقابلہ اور گھڑ دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے ۔ دونوں ایونٹس کے دوران تبت کے اسکوائر ڈانس "گوچوانگ" کی محافل بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ (شین ہوا/قی جی یوئے)
    17 اگست 2025 . چین کے تبت خود اختیار علاقے کے صوبے چنگ ہائی کی کاونٹی گونگ حہ میں گھڑ دوڑ کے دوران گھڑ سوار مقابلے کے اختتامی حصے کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ اس کاونٹی میں 15 سے 21 اگست تک بیک وقت ، تبت کے محبت کے گیت “لایی “ گانے کا مقابلہ اور گھڑ دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے ۔ دونوں ایونٹس کے دوران تبت کے اسکوائر ڈانس "گوچوانگ" کی محافل بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ (شین ہوا/قی جی یوئے)
    17 اگست 2025 . چین کے تبت خود اختیار علاقے کے صوبے چنگ ہائی کی کاونٹی گونگ حہ میں تبتی رومانوی گیت گانے کے مقابلے میں شریک گلوکار ۔ اس کاونٹی میں 15 سے 21 اگست تک بیک وقت ، تبت کے محبت کے گیت “لایی “ گانے کا مقابلہ اور گھڑ دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے ۔ دونوں ایونٹس کے دوران تبت کے اسکوائر ڈانس "گوچوانگ" کی محافل بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ (شین ہوا/قی جی یوئے)
    17 اگست 2025 . چین کے تبت خود اختیار علاقے کے صوبے چنگ ہائی کی کاونٹی گونگ حہ میں یاک کی دوڑ کے مقابلے میں یاک سوار ۔ اس کاونٹی میں 15 سے 21 اگست تک بیک وقت ، تبت کے محبت کے گیت "لایی " گانے کا مقابلہ اور گھڑ دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے ۔ دونوں ایونٹس کے دوران تبت کے اسکوائر ڈانس "گوچوانگ" کی محافل بھی منعقد کی جاتی ہیں۔ (شین ہوا/قی جی یوئے)

    ویڈیوز

    زبان