27 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)باو تھو شہر ، ہوا کے وافر وسائل کا حامل ہے اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ شہر ،ساحل پر ہوا کی قوت سے چلنے والے آلات کی تیاری کے کاروبار کو تیزی سے ترقی دے رہاہے ۔ باوتھو کاہدف ، بنیادی حصوں کی پیداوار اور حتمی اسمبلی پر مشتمل مکمل انڈسٹریل چین بنانا ہے ۔