• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    ہاربن سے معمر افراد کی ضروریات سے ہم آہنگ تبدیلیوں پر مشتمل سیاحتی ٹرین

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-27
    ہاربن سے معمر افراد کی ضروریات سے ہم آہنگ تبدیلیوں پر مشتمل سیاحتی ٹرین
    22 اگست 2025 کو ہاربن ریلوے سٹیشن پر بزرگ شہریوں کے لیے سیاحتی ٹرین کے ساتھ تصویر بنواتی ایک سیاح ۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ہیلو نگ جیانگ کے شہر ہاربن سے ، معمر افراد کی ضروریات سے ہم آہنگ تبدیلیوں پر مشتمل ایک سیاحتی ٹرین ، خوبصورت چراگاوہوں اور میدانوں کے پانچ روزہ سفر پر روانہ ہوئی۔ (تصویر: شو شوائی/شنہوا)
    22 اگست 2025 کو ہاربن ریلوے سٹیشن سےبزرگ شہریوں کے لیے سیاحتی ٹرین نے اپنے سفر کا آغاز کیا ۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ہیلو نگ جیانگ کے شہر ہاربن سے ، معمر افراد کی ضروریات سے ہم آہنگ تبدیلیوں پر مشتمل ایک سیاحتی ٹرین ، خوبصورت چراگاوہوں اور میدانوں کے پانچ روزہ سفر پر روانہ ہوئی۔ (تصویر: یوان یونگ/شنہوا)
    22 اگست 2025۔ ہاربن ریلوے سٹیشن پر بزرگ شہریوں کے لیے سیاحتی ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والے سیاح ، گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ہیلو نگ جیانگ کے شہر ہاربن سے ، معمر افراد کی ضروریات سے ہم آہنگ تبدیلیوں پر مشتمل ایک سیاحتی ٹرین ، خوبصورت چراگاوہوں اور میدانوں کے پانچ روزہ سفر پر روانہ ہوئی۔ (تصویر: یوان یونگ /شنہوا)
    22 اگست 2025۔ بزرگ شہریوں کی سہولت کے مطابق تیار کی گئی سیاحتی ٹرین میں ایک سیاح آرام دہ ماحول میں اپنے نوعمر پوتے کے ساتھ ٹی پر فلم دیکھ رہاہے ۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ہیلو نگ جیانگ کے شہر ہاربن سے ، معمر افراد کی ضروریات سے ہم آہنگ تبدیلیوں پر مشتمل ایک سیاحتی ٹرین ، خوبصورت چراگاوہوں اور میدانوں کے پانچ روزہ سفر پر روانہ ہوئی۔ (تصویر: شو شوائی/شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان