• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    دنیا کی پہلی " الٹرا زیرو -کاربن "عمارت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-28
    دنیا کی پہلی
    25 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چھنگ داو میں واقع ای وی چارجنگ پائل نیٹ ورک آپریٹر TELD نیو انرجی کے ہیڈکوارٹر کی عمارت کو ، دنیا کی پہلی "الٹرا زیرو- کاربن" عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔24 اگست 2025 کو آپریشنل ہونے والی یہ عمارت ،سبز توانائی کے 100 فی صد حصول کے لیے جدید ترین ہائی ٹیک سلوشنز سے لیس ہے(ژانگ جن گانگ/شنہوا)
    25 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چھنگ داو میں واقع ای وی چارجنگ پائل نیٹ ورک آپریٹر TELD نیو انرجی کے ہیڈکوارٹر کی عمارت کا فضائی منظر ۔ 24 اگست 2025 کو آپریشنل ہونے والی اس عمارت کو دنیا کی پہلی "الٹرا زیرو- کاربن" عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ عمارت ،سبز توانائی کے 100 فی صد حصول کے لیے جدید ترین ہائی ٹیک سلوشنز سے لیس ہے(ژانگ جن گانگ/شنہوا)
    25 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چھنگ داو میں نمایاں نظر آنے والی ، ای وی چارجنگ پائل نیٹ ورک آپریٹر TELD نیو انرجی کے ہیڈکوارٹر کی عمارت ، جسے دنیا کی پہلی "الٹرا زیرو- کاربن" عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔24 اگست 2025 کو آپریشنل ہونے والی یہ عمارت ،سبز توانائی کے 100 فی صد حصول کے لیے جدید ترین ہائی ٹیک سلوشنز سے لیس ہے(ژانگ جن گانگ/شنہوا)
    25 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کے شہر چھنگ داو میں واقع ای وی چارجنگ پائل نیٹ ورک آپریٹر TELD نیو انرجی کے ہیڈکوارٹر کی عمارت کی فضائی ڈرون سے لی گئی تصویر ۔ 24 اگست 2025 کو آپریشنل ہونے والی اس عمارت کو دنیا کی پہلی "الٹرا زیرو- کاربن" عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ عمارت ،سبز توانائی کے 100 فی صد حصول کے لیے جدید ترین ہائی ٹیک سلوشنز سے لیس ہے(ژانگ جن گانگ/شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان