28 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)18 ستمبر تک جاری رہنے والی اس عوامی نمائش میں 300 سے زائد فن پارے رکھے گئے ہیں جن میں چائنیز پینٹنگز، آئل پینٹنگز، لکڑی کے بلاک پرنٹس اور مجسمے شامل ہیں۔
![]() |
25 اگست 2025۔ چین کے نیشنل آرٹ میوزیم میں آنے والے لوگ موضوعاتی پینٹنگز دیکھ رہے ہیں ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کے 80 سال کے حوالے سے ، 25 اگست کو چین کے نیشنل آرٹ میوزیم میں ایک خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔(شنہوا/لو پھینگ) |
28 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)18 ستمبر تک جاری رہنے والی اس عوامی نمائش میں 300 سے زائد فن پارے رکھے گئے ہیں جن میں چائنیز پینٹنگز، آئل پینٹنگز، لکڑی کے بلاک پرنٹس اور مجسمے شامل ہیں۔
![]() |
25 اگست 2025۔ چین کے نیشنل آرٹ میوزیم میں ،جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کے 80 سال کے حوالے سے ، 25 اگست کو شروع ہونے والی آرٹ کی خصوصی نمائش میں لوگوں نے تاریخی دور کی عکاسی کرتے آرٹ ورک میں گہری دلچسپی لی۔ یہ خصوصی نمائش 18 ستمبر تک جاری رہے گی۔ (شنہوا/لو پھینگ) |
![]() |
25 اگست 2025۔ چین کے نیشنل آرٹ میوزیم میں لگنے والی نمائش میں پیش کیاجانے والا موضوعاتی آرٹ ورک جو لوگوں کو تاریخ کی ایک داستان سناتا ہے۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کے 80 سال کے حوالے سے ، منعقدہ نمائش 18 ستمبر تک جاری رہے گی ۔(شنہوا/لو پھینگ) |
![]() |
25 اگست 2025۔ چین کے نیشنل آرٹ میوزیم میں نمائش کے لیے رکھا گیا مایہ ناز چینی مصور شوبے ہونگ کا فن پارہ ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کے 80 سال کے حوالے سے ، 25 اگست کو چین کے نیشنل آرٹ میوزیم میں ایک خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا یہ نمائش 18 ستمبر تک جاری رہے گی۔ (شنہوا/لو پھینگ) |
![]() |
25 اگست 2025۔ چین کے نیشنل آرٹ میوزیم میں مایہ ناز چینی مصور چی بائے شی کا فن پارہ فن کے قدردانوں کی نظروں سے داد سمیٹتے ہوئے۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کے 80 سال کے حوالے سے ، 25 اگست کو چین کے نیشنل آرٹ میوزیم میں ایک خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا یہ نمائش 18 ستمبر تک جاری رہے گی۔ (شنہوا/لو پھینگ) |