• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    یوم فتح کی پریڈ سے پہلے ، بیجنگ پھولوں کی دلکش آرائش سے سج گیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-28
    یوم فتح کی پریڈ سے پہلے ، بیجنگ پھولوں کی دلکش آرائش سے سج گیا
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے مرکزی علاقے شی دان میں پھولوں کی خوشنما آرائش ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)

    28 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)بیجنگ کے مرکزی علاقے ،تیان آن مین سکوائر اور چانگ آن ایونیو پر ستمبر میں ہونے والی چین کے "یومِ فتح " کی فوجی پریڈ سے پہلے ،پھولوں کی آرائش کا کام مکمل ہو چکا ہے۔

    بیجنگ میونسپل فارسٹڑی اینڈ پارکس بیورو کے مطابق، پھولوں کی آرائش میں پودوں کی 100 سے زائد اقسام کی مدد سے 10 بڑی موضوعاتی آرائشیں تیار کی گئی ہیں ۔ان موضوعات میں تاریخ کو یاد رکھنا، شہداء کی عزت ، امن کی قدر اور خوبصورت مستقبل تشکیل دینا شامل ہیں۔

    جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کے موقعے پر 3 ستمبر کو اسی مقام پر فوجی پریڈ منعقد ہوگی ۔یہ آرائشیں پریڈ کے بعد بھی یہیں پر ہوں گی اور اکتوبر 2025 کی قومی تعطیلات تک نمائش پر رہیں گی۔

    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے مرکزی علاقے جیئن گومن میں پھولوں کی آرائش کے ذریعے دیا جانے والا امن کا پیغام ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے علاقے فو شنگ من میں پھولوں کی آرائش جو نئے دور کے لیے آگے بڑھنے کے عزم کو بیان کر رہی ہے ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/شیئے ہان)
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے علاقے دونگ دان میں 80 برسوں کا تذکرہ بیان کرتی پھولوں کی آرائش ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے مرکزی علاقے شی دان میں پھولوں کی خوشنما آرائش ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے علاقے شی دان میں روشنیوں سے سجی پھولوں کی آرائش کا منظر ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے علاقے شی دان میں پھولوں کی خوشنما آرائش ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے علاقے دونگ دان میں پھولوں کی مدد سے انتہائی خوبصورت منظر تشکیل دیا گیا ہے۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے علاقے دونگ دان میں پھولوں سے چینی معاشرے کے مختلف پہلو خوبصورتی کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)
    22 اگست 2025 ۔ بیجنگ کے علاقے دونگ دان میں ایک بڑی اور انتہائی خوبصورت آرائش ۔ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے 80 سال مکمل ہونے کی خصوصی سرگرمیوں کے حوالے سے چانگ آن ایونیو پر پھولوں کی منفرد ڈیزائنز کی حامل10 بڑی آرائشوں کاکام مکمل ہو چکا ہے۔ (شنہوا/جو ہوان زونگ)

    ویڈیوز

    زبان