• صفحہ اول>>سیاست

    یادگاری متن

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-31

    یقیناً، تاریخ کے اوراق پر درج یادیں اور سچ وقت کی گرد میں گم نہیں ہوں گے ۔ وہ حال کے آئینہ دار ایسے الہام کی طرح ہوتے ہیں جو مستقبل کو روشن کرتے ہیں۔ سال 2025 جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ میں فتح کے 80 برس مکمل ہونے کا سال ہے۔ اپنے کیمرے کے ذریعے ہم نے بیرون ملک مقیم کمیونٹیز کی آوازیں مقید کی ہیں۔ 

    انگریزی     فرانسیسی     روسی    عربی    ہسپانوی    جاپانی    کورین    جرمن    پرتگالی    سواحلی    اطالوی    قازق    تھائی   مالئی   یونانی    ویت نامی    اردو    ہندی

    زبان