• صفحہ اول>>سیاست

    جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات کے پریس سینٹر کے زیر اہتمام دوسری پریس کانفرنس کا انعقاد

    (CRI)2025-09-02
    جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات کے پریس سینٹر کے زیر اہتمام دوسری پریس کانفرنس کا انعقاد

    یکم ستمبر کو جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ منانے کی تقریبات کے پریس سینٹر کے زیر اہتمام دوسری پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملائیشیا، اسپین، میانمار، فجی، آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں سمندر پار چینیوں کو مدعو کیا گیا ,جنہوں نے دنیا بھر میں منعقد کی جانے والی یادگاری تقریبات اور مزاحمتی جنگ میں ان کے کردار کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے دوران اندرون و بیرون ملک تمام چینی متحد تھے اور انہوں نے اس جنگ کی عظیم فتح کے لئے اہم خدمات سرانجام دی تھیں۔

    زبان