• صفحہ اول>>سیاست

    پرتگال کے وزیر اعظم  لوئس مونٹی نیگرو چین کا دورہ کریں گے

    (CRI)2025-09-06

    5 ستمبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر پرتگال کے وزیر اعظم لوئس مونٹی نیگرو 8 سے 10 ستمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    زبان