• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ برکس رہنماؤں کے آن لائن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

    (CRI)2025-09-08

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 8 ستمبر کو بیجنگ میں ویڈیو لنک کے ذریعے برکس رہنماؤں کے آن لائن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور اہم تقریر کریں گے۔

    زبان