![]() |
| 5 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کی مشہور چیان من سٹریٹ میں بیجنگ طرز کی مخصوص پیسٹریز بنانے کے ماہر پیسٹری شیف ، لوگوں کو مون کیک بنانے میں مدد دے رہے ہیں ۔ بیجنگ کی چیان من سٹریٹ کے مشہور دوشیانگ ٹسن سٹور میں قائم کیا گیا یہ نمائشی ہال جمعے کو عوام کے لیے کھولا گیا۔ (شنہوا/جن لیانگ کوائی) |
![]() |
| 5 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کی مشہور چیان من سٹریٹ میں بیجنگ طرز کی پیسٹریز بنانے کے نمائشی ہال میں ، گلاب کی بھرائی والی پیسٹریز پر مخصوص مہر لگائی جا رہی ہے۔ بیجنگ کی مخصوص پیسٹریز کا یہ نمائشی ہال ، چیان من سٹریٹ کے مشہور دوشیانگ ٹسن سٹور میں قائم کیا گیا ہے اور یہ جمعے کو عوام کے لیے کھولا گیا۔ (شنہوا/جن لیانگ کوائی) |
![]() |
| 5 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کی مشہور چیان من سٹریٹ میں بیجنگ طرز کی پیسٹریز کے نمائشی ہال میں رکھی گئیں پیسٹریز۔ بیجنگ کی مخصوص پیسٹریز کا یہ نمائشی ہال ، چیان من سٹریٹ کے مشہور دوشیانگ ٹسن سٹور میں قائم کیا گیا ہے اور یہ جمعے کو عوام کے لیے کھولا گیا۔ (شنہوا/جن لیانگ کوائی) |
![]() |
| 5 ستمبر 2025 ۔ بیجنگ کی مشہور چیان من سٹریٹ میں بیجنگ طرز کی پیسٹریز بنانے کے نمائشی ہال میں میٹھے کے شوقین لوگوں کی دلچسپی کا بہت سا سامان ہے ۔ بیجنگ کی مخصوص پیسٹریز کا یہ نمائشی ہال ، چیان من سٹریٹ کے مشہور دوشیانگ ٹسن سٹور میں قائم کیا گیا ہے اور یہ جمعے کو عوام کے لیے کھولا گیا۔ (شنہوا/جن لیانگ کوائی) |
![]() |
| 5 ستمبر 2025 ۔بیجنگ کی مشہور چیان من سٹریٹ میں بیجنگ طرز کی پیسٹریز بنانے کے نمائشی ہال میں ثقافتی اور تخلیقی عناصر سے بھرپور مصنوعات ۔ بیجنگ کی مخصوص پیسٹریز کا یہ نمائشی ہال ، چیان من سٹریٹ کے مشہور دوشیانگ ٹسن سٹور میں قائم کیا گیا ہے اور یہ جمعے کو عوام کے لیے کھولا گیا۔ (شنہوا/جن لیانگ کوائی) |