• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    یوننان کی ایک دلکش وادی، لان یوئے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-10
    یوننان کی ایک دلکش وادی، لان یوئے
    8 ستمبر 2025۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر لی جیانگ کی وادی لان یوئے (بلو مون)، اپنے خوبصورت مناظر اور شفاف نیلے پانیوں کی وجہ سے سیاحوں کے لیے بے حد پرکشش مقام ہے۔ (شنہوا ۔ جن مامینگنی)
    8 ستمبر 2025۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر لی جیانگ کی وادی لان یوئے (بلو مون ) کا خوبصورت فضائی منظر ۔ (شنہوا ۔ حو چھاو )
    8 ستمبر 2025۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر لی جیانگ کی وادی لان یوئے (بلو مون) کے شفاف نیلے پانی اور ہرے بھرے درختوں کا پرستان جیسا منظر ۔ (شنہوا ۔ جن مامینگنی)
    8 ستمبر 2025۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر لی جیانگ کی وادی لان یوئے (بلو مون) کے پرسکون ماحول سے لطف اندوز ہوتی ایک سیاح ۔ (شنہوا ۔ جن مامینگنی)
    8 ستمبر 2025۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر لی جیانگ کی وادی لان یوئے (بلو مون ) کا خوبصورت فضائی منظر ۔(شنہوا ۔ حو چھاو )
    8 ستمبر 2025۔ ہرے اور شفاف نیلے رنگوں سے سجی چین کے صوبے یوننان کے شہر لی جیانگ کی وادی لان یوئے (بلو مون ) کا خوبصورت فضائی منظر ۔ (شنہوا ۔ حو چھاو )
    8 ستمبر 2025۔ چین کے صوبے یوننان کے شہر لی جیانگ کی وادی لان یوئے (بلو مون ) کا خوبصورت فضائی منظر ۔(شنہوا ۔ حو چھاو )

    ویڈیوز

    زبان